چیئرمین سی ڈی اے کی سائلین کے مسائل سننے کے بعد انکو فوری حل کرنے کی ہدایت
کوئی بھی فائل بائی ہینڈ نہ چلائی جائے، چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت
اگر کوئی فائل گم ہوئی تو اسکی زمہ داری متعلقہ افسر پر ہوگی، چوہدری محمد علی رندھاوا
متعلقہ افسر کی فائلز اگر کسی سائل کے پاس پائی گئی تو اس متعلقہ افسر کے خلاف کارروائی کی جائے گی، چیئرمین سی ڈی اے
پارک روڈ کے تعمیراتی کاموں کے دوران حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کے احکامات
سرکاری ملازم ہونے کی حیثیت سے ہمارا فرض ہے کہ لوگوں کے مسائل کو حل کیا جائے، چوہدری محمد علی رندھاوا
ادارے میں آنے والے سائلین کے مسائل کو ترجیح دیتے ہوئے سنا جائے اور انکو حل کیا جائے، محمد علی رندھاوا
ادارے پر لوگوں کا اعتماد بحال کرنے کے لئے میں خود لوگوں کے مسائل سنوں گا، چوہدری محمد علی رندھاوا
Comments are closed.