غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن

انتظامیہ کی نااہلی باعث تھانہ چونترہ ایک بار پھر دھکنے کو ہے تیار

حساس اداروں کی نشاندہی پر کچھ عرصہ قبل تھانہ چونترہ میں غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیوں کے روپ میں چھپی افغان ملیشیا کے خلاف بھرپور اپریشن کیا گیا

بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرتے ہوئے تھانہ چونترہ اور چکری پولیس نے درجنوں دہشتگردی کے مقدمات درج کیے، اور سینکڑوں ملزمان کو حراست میں لیا

راولپنڈی میں قائم حساس تنصیبات کے گردونواح میں موجود غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں میں شروع ہی سے قتل و غارت گری معمول رہا اور مقامی انتظامیہ کی اشیرباد سے مافیاز کو پروان چڑھنے کا بھرپور موقع ملا

اب ایک بار پھر مقامی ابادی اور میگا پراجیکٹس کی جنگ ہونے کا اعلان ہونے کو ہے کیا اس بار پہلے ہی ان تمام خونی معاملات پر قابو پالیا جائے گا یہ کرپشن کا بازار گرم کرنے کے لیے لہو کا سودا کیا جائے گا

Comments are closed.