Trending
- رہائشی علاقوں میں ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کیس کی سماعت ملتوی
- سینیٹ کمیٹی میں ایم ایل ون منصوبے کی فنڈنگ اور قرض منظوری پر تشویش
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
بھارت کا یکطرفہ فیصلہ خطرناک، سندھ طاس معاہدے کی معطلی علاقائی امن کے لیے خطرہ ، پاکستان
پاکستانی سفیر نے کہا کہ ’پاکستان کا ہمیشہ مؤقف رہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے میں کوئی ایسی شق موجود نہیں جو کسی فریق کو یکطرفہ طور پر معاہدہ معطل کرنے یا اس میں تبدیلی کی اجازت دیتی ہو‘۔
انہوں نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ عالمی امن و سلامتی کو خطرات کے آغاز ہی پر حل کرنے کی اپنی چارٹر ذمہ داری پوری کرے۔

Comments are closed.