قائداعظم یونیورسٹی سکول آف پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز کے طلباء کا ایوان بالاکا تدریسی دورہ

STUDENTS OF THE QAUID-I-AZAM UNIVERSITY SCHOOL OF POLITICS AND INTERNATIONAL RELATIONS ISLAMABAD VISITING SENATE MUSEUM AT PARLIAMENT HOUSE, ISLAMABAD ON JUNE 13, 2023.

سینیٹ سیکرٹریٹ

میڈیا ڈائریکٹوریٹ

اسلام آباد(13 جون2023)ء قائداعظم یونیورسٹی سکول آف پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز کے 54 رکنی طلباء کے وفد نے منگل کو فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاوس کا دورہ کیا۔ایوان بالاء کے اعلی حکام نے وفد کو خوش آمدید کہا۔وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر مبنی ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی۔وفد نے سینیٹ میوزیم میں ملک کے ممتاز سیاستدانوں کے مجسموں اور تاریخی تصاویر میں دلچسپی کا اظہار کیا۔بعدازاں وفد نے ایوان بالاء کی کاروائی بھی دیکھی اور پارلیمنٹ ہاؤس بارے آگاہی اور استقبال پرسینیٹ حکام کا شکریہ ادا کیا۔

Comments are closed.