اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
تحریر: ناصر محمود بٹ
ایرا ن اور امریکہ کے درمیان حالیہ جنگ دراصل اسرائیل کی کارگزاری اور اس کے مفادا ت سے جڑی ہوئی تھی، جو مشرق ِ وسطیٰ کی عدم استحکام کی ایک بڑی وجہ بنے ہوئے ہیں۔یہ معاملہ امریکہ کے گلے میں ہڈی کی طرح اٹک گیا ہے، امریکہ کو…