سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی سماعت ہائی کورٹ کے حکم تک ملتوی کر دی
اسلام آباد(زور آور نیوز)سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم تک ملتوی کر دی۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی…