ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے کیس میں پرویز الہی ایک روزہ ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے
لاہور(زورآور نیوز) جوڈیشل مجسٹریٹ نے لاہور ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی پیشی کے موقع پر ضلع کچہری…