وفات کے بعد سابق صدر مشرف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد(وقائع نگار)سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی درخواست ان کی وفات کے بعد سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔پرویز مشرف نے 2013 کے انتخابات میں کاغذاتِ نامزدگی مسترد کا فیصلہ چیلنج کیا تھا،ان کی سپریم کورٹ میں دائر اپیل پر گذشتہ!-->…