سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
مزدوروں کے بچوں کے لیے تعلیمی معاونت کے معیار کو غیر ضروری طور پر محدود کرنا ایک مزدور دشمن اقدام ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔چوہدری محمد یٰسین پاکستان ورکرزفیڈریشن کا ورکرزویلفیئرفنڈکے مزدوردشمن تعلیمی فیصلے کی شدید مذمت۔
اسلام…