Browsing Tag

Shamshad Mangat

کارانداز پاکستان اور ویزپرو(Vizpro) کا پاکستان میں ریٹیلرٹوڈسٹری بیوٹر پیمنٹ کی ڈیجٹائزیشن

کارانداز پاکستان اور ویزپرو(Vizpro) کا پاکستان میں ریٹیلرٹوڈسٹری بیوٹر پیمنٹ کی ڈیجٹائزیشن کو تیزکرنے کیلئے شراکت داری کا اعلان پاکستان میں مالی شمولیت اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے فروغ میں قائدانہ کردار ادا کرنے والا نمایاں ادارے

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کی طالبات کیلئے آئی سی سی آئی انٹر پینورشپ پروگرام کا اجراء

انٹر پینورشپپروگرام طلبات کیلئے بزنس سیکھنے کا سنہری موقع،بھرپور فائدہ اٹھائیں،احسن ظفر بختاوریپاکستان کی آبادی کا بڑا حصہ خواتین پر مشتمل،ان کی شمولیت کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں،صدر آئی سی سی آئیاسلام آباد()صدر اسلام آباد چیمبر آف

سابق وزیراعظم عمران خان فیملی کاایک اورمیگا کرپشن

سابق وزیراعظم عمران خان فیملی کاایک اورمیگا کرپشن سکینڈل بے نقاب.عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان اور انکے شوہر احد مجید نے 6 ارب روپے سےزائد مالیت کی5261کنال اراضی دھوکہ دہی، فراڈ اور جعلسازی سے صرف 13کروڑ میں خریدی اینٹی کرپشن لیہ نے

اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل پاکستان لانے کا وعدہ

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ الحمداللہ، اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل پاکستان لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اسے کہتے ہیں ملک اور قوم کے مسائل حل

چھوٹے بڑے لوگ

(بلاتامل، شاہد اعوان) کہنے کی بات یہ ہے کہ مجھے سننا نہیں آتا اور یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ میں اکثر بھول جاتا ہوں۔ میں واقعی بہت چھوٹا آدمی ہوں جس کے چھوٹے چھوٹے مفادات ہوتے ہیں اور ان کی رسید لیے وہ بڑے بڑے عذاب اپنے گلے ڈال لیتا ہے

غیرت مند مٹی کا غیرت مند پولیس آفیسر غیرت کا ٹوٹا فخر

کے۔پی۔کے پولیس انسپکٹر عمران الدین خان نے ہمیشہ خیبرپختونخواہ پولیس کے شھیدوں، غازیوں کیلئے اپنے جان کا پرواہ نہ کرتے ہوئے ہر آنے والے طوفان کا دیدہ دلیری سے مقابلہ کیا۔ پختونخوا پولیس تو کیا بہادری میں پورے پاکستان پولیس میں ایک عظیم نام

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مساج سینٹر پر مجسٹریٹ کے ڈرائیور،پولیس کانسٹیبلز اور مبینہ جعلی صحافیوں کے…

ڈی آئی جی کی سربراہی میں کیجانے والی انکوائری رپورٹ سے واضح ہو گیا چھاپہ غیر قانونی تھا۔چیف کمشنر نور الامین کا عدالت میں بیان ڈی آئی جی انکوائری رپورٹ کے مطابق چھاپے سے قبل وارنٹ حاصل نہیں کیئے گئے اور نہ ہی وارنٹ حصول کیلئے رابطہ کیا

جہانگیر ترین کی پارٹی استحکام پاکستان میں پنجاب سے پارلیمنٹرین کا بڑا گروپ شامل ہونے کو تیار

۔ پنجاب سے ہم خیال چھینہ گروپ کے سربراہ ملک غضنفر عباس چھینہ کی ساتھیوں سے مشاورت حتمی مراحل میں داخل جہانگیر ترین اور ملک غضنفر عباس چھینہ کے درمیان مشترکہ دوستوں کے ذریعے رابطہ ۔ ہم خیال چھینہ گروپ میں پنجاب سے 20 کے قریب سابق