سابق وزیراعظم عمران خان فیملی کاایک اورمیگا کرپشن سکینڈل بے نقاب.عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان اور انکے شوہر احد مجید نے 6 ارب روپے سےزائد مالیت کی
5261کنال اراضی دھوکہ دہی، فراڈ اور جعلسازی سے صرف 13کروڑ میں خریدی اینٹی کرپشن لیہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
Comments are closed.