سابق وزیراعظم جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت آ گئے

Miangul Hassan Aurangzeb

خان صاحب، آپ کو آج پوری اسلام آباد ہائی کورٹ کو وزٹ کرا رہے ہیں، سوال

میں لیگل سسٹم کا جائزہ لے رہا ہوں، دوبارہ آیا تو اسے ٹھیک کروں گا، سابق وزیراعظم

نواز شریف نے بھی احتساب عدالت میں یہی کہا تھا کہ دوبارہ اقتدار ملا تو نظام انصاف درست کروں گا، سوال

نواز شریف کو اپنا پیسہ ملک واپس لانا چاہئے تھا، سابق وزیراعظم

شیریں مزاری کے جانے کا بہت دکھ ہوا، اس کی صحت اجازت نہیں دیتی تھی کہ وہ پریشر برداشت کرتی، سابق وزیراعظم

پریشر لینے کا ایک پریشر ہوتا ہے، یہ اب گھروں میں گھس جاتے ہیں،

لیہ کے علاقہ میں ساری ریت ہے اور میری بہنوں پر چھ ارب کا کیس بنا دیا ہے، سابق وزیراعظم

ہر کرائسز میں ایک opportunity ہوتی ہے، سابق وزیراعظم

میرے لیے یہ کوئی اتنا بڑا کرائسز نہیں ہے، سابق وزیراعظم

جس طرح کا ظلم کیا جا رہا اس کا مقبوضہ کشمیر میں بھی تصور نہیں کیا جا سکتا، سابق وزیراعظم

دنیا کی جمہوریت میں کہاں ملٹری کورٹس ہوتی ہیں جہاں سمری ٹرائل ہو، سابق وزیراعظم

Comments are closed.