بچہ اغوا کرنے والی خاتون خود اغوا ہو گئی،ریپ کر دیا گیا
لاہور (سپیشل رپورٹر)بچے کے اغوا کی واردات کے دوران خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔ نگران وزیر اعلی پنجاب نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ایک رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے جنوبی چھائونی میں ساڑھے 4 سالہ یوسف کی بازیابی سے متعلق بازیابی!-->…