اسلام آباد(کرائم رپورٹر)تھانہ سنبل کے علاقے سیکٹر جی فورٹین فور میں بھابھی اپنے بھائیوں سے مل کر نند کو قتل کرنے کی دھمکیاں دینے لگی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مدعیہ مقدمہ کا کہنا تھاکہ سائلہ نشیمہ ستار ولدستار سید ساکن مکان نمبر 330 گلی نمبر 29 4-14 / Gاسلام آباد کی رہائشی ہوں میری بھابھی سارا رضا گیلانی اور ان کے دو بھائی عزیر شاہ اور عمیرشاہ مل کر مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دیتے ہیں کہتے ہیں کہ اگر آپ گھر سے باہر نکلی تو آپ کو مار دیں گے۔مجھے تحفظ دیاجاۓ نیز ہمارے فون پر یہ لوگ دھمکی آمیز کالز کر رہے ہیں جو کل بھی 4:18 بجیشام
فون کرکے دھمکی دی ہے۔ان کے خلاف کاروائی کی جاۓ۔تھانہ سنبل پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 22/23 بجرم 25D/506/34 درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے
Trending
- رہائشی علاقوں میں ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کیس کی سماعت ملتوی
- سینیٹ کمیٹی میں ایم ایل ون منصوبے کی فنڈنگ اور قرض منظوری پر تشویش
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
Comments are closed.