اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سے ایک گھنٹہ ٹیلی فون پر گفتگو کی، کوئی ایسی چیز باقی نہیں جو آئی ایم ایف معاہدہ میں رکاوٹ بن جائے۔کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ سیلاب نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا، 30 ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا، عالمی کساد بازاری سے پاکستان کو اربوں ڈالرز اشیا کی مد میں زیادہ دینے پڑے۔انہوں نے کہا کہ ہم دوبارہ آئی ایم ایف کے ساتھ سر جوڑ کر بیٹھے ہیں ان کی شرائط کو من و عن تسلیم کرلیا گیا ہے اور پوری طرح عمل درآمد بھی کیا ہے لیکن ابھی تک اسٹاف لیول معاہدے پر دستخط نہیں ہوسکے ہیں۔
Trending
- آئی ایس ایس آئی نے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے انٹرنز کے ساتھ کشمیر کے موضوع پر ایک سیشن کا انعقاد کیا
- او جی ڈی سی ایل کا کنر آئل فیلڈ سے تیل کی پیداوار میں اضافے کا اعلان
- موریطانیہ میں کشتی حادثے میں مرنے والوں کی تعداد چار ہو گئی۔
- وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سینتالیسویں صدر کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
- سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
- سی سی پی کا راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں کمپٹیشن قانون پر آگاہی سیمینار کا انعقاد
- پٹوار سیکرٹریٹ
- جعلی شادی کرنے والی خوبرو حسیناؤں کو پولیس نے گرفتار کر لیا
- ڈائریکٹر ایف آئی اے ہمایون سندھو کے بھیانک جرائم بے نقاب
- کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث سی ڈی اے اور فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائرز ہاوسنگ فاونڈیشن کے اہلکاروں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
Comments are closed.