اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرچکا ہے، اب نویں جائزے میں التوا کی وجہ سمجھ سے باہر ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم نے یہ بجٹ پورے سال کے لیے بنایا ہے، الیکشن کے بعد بننے والی حکومت بجٹ میں ردوبدل بھی کرسکتی ہے۔وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرچکا ہے لیکن اس کے باوجود نویں جائزے میں التوا کی وجہ سمجھ سے باہر ہے۔
Comments are closed.