احسن بختاوری نے چوہدری زاہد رفیق کو آئی سی سی آئی کی سب کمیٹی برائے مارکیٹ ڈویلپمنٹ کا نوٹیفکیشن دیدیا

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن بختاوری اور اسلام اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر سردار طاہر محمود نے چوہدری زاہد رفیق جنرل سیکرٹری کو آئی سی سی آئی کی سب کمیٹی برائے مارکیٹ ڈویلپمنٹ کا نوٹیفکیشن دیدیا ۔ نوٹیفیکشن دینے کے موقع پر سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری۔ سابق نائب صدر سیف الرحمن خان۔ چوہدری ندیم الدین۔ چوہدری نواز بسرا- مس نینا علی۔ چوہدری مظہر اور ایگزیکٹو ممبر عمر موجود تھے۔

Comments are closed.