ایف ائی اے NCB انٹرپول پاکستان کی کارروائی
ایف آئی اے NCB انٹرپول پاکستان نے سرگودھا پولیس کو مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائیرپورٹ منتقل کر دیا۔ملزم امجد علی کے خلاف قتل، اقدام قتل کے تحت مقدمہ درج تھا.
متعلقہ پولیس کی درخواست پر ایف آئی اے NCB انٹرپول پاکستان نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔بعدازاں ایف آئی اے امیگریشن نے ملزم کو سرگودھا پولیس کے حوالے کر دیا۔
ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول سعودی عرب کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی۔
ترجمان ایف آئی اے
Trending
- برج خلیفہ کے لیے آر جی بی ڈبلیو آپ گریڈڈ لائٹنگ کی تکمیل
- آپ کو چاند کے مرحلے اور رات کی قسم کے بارے میں معلوم ہے۔
- ڈسکہ میں نندوں اور ساس کے بہو کو قتل کرنے کا واقعہ
- “Illuminati: حقیقت یا افسانہ؟”
- سرد موسم میں نزلہ زکام سے بچنے کے طریقے
- مصنوعی ذہانت کی مکمل کہانی
- حسن ابدال ، پولیس اور نامعلوم اغواءکاروں میں مبینہ پولیس مقابلہ
- بالی ووڈ اداکار گووِندا نے خود کو گولی مارلی
- سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری
- منڈی بہاوالدین سب انسپکٹر رضا الہی کی زبردست کاروائی
Comments are closed.