جمہوریت کے دعویدار،جی بی پر نظر رکھیں ۔۔شاہ محمود قریشی

Newly-appointed Pakistani Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi addresses the media on his first day at the Foreign Ministry in Islamabad on August 20, 2018. (Photo by FAROOQ NAEEM / AFP)

اسلام آباد(وقائع نگار) ہائی کورٹ کے باہروائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگوآج میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوا جسٹس محسن اختر کیانی نے ہمارے دلائل سنیکیس میں 13 جلائی کی تاریخ دی گئی ہے اور درخواست چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو مارک کرنے کا کہا ہےآج جو پاکستان میں جمہوری قدروں سے متعلق آواز اٹھاتے تھے ان کی نظر گلگت بلتستان اسمبلی کی جانب مبذول کروانا چاہوں گاگلگت میں راجا اعظم صاحب کو نامزد کیا گیا الیکشن کا وقت مقرر ہو چکا تھا3 بجے الیکشن ہونا تھاسپریم ایپلٹ کورٹ نے انتخابات کی کاروائی روک دیکورٹ کا فیصلہ سر آنکھوں پر دیکھنا ہوگا 10 بجے پولیس اسمبلی میں کیوں داخل ہوئی؟؟پولیس نے اسمبلی کیوں سیل کی؟؟آج اسمبلی کا جوائنٹ سیشن ہیدیکھنا ہوگا جمہوریت کے علمبردار اس پر کیا کہتے ہیںکیا پاکستان کی پارلیمنٹ میں کوئی ایسا پارلیمینٹیریئن ہے جو اس پر گفتگو کرے گا؟؟؟کیا کوئی رکن اسمبلی اسپیکر قومی اسمبلی کی توجہ اس جانب کروائے گا؟؟میری نظر بلاول بھٹو ، شیری رحمان ، سینیٹر رضا ربانی پر پڑ رہی ہیکیا یہ سب اس پر آواز اٹھائیں گے؟؟میرا دوسرا سوال اسپیکر قومی اسمبلی سے ہیراجہ پرویز اشرف کسٹوڈیین ہیں اسمبلی کیکسٹوڈیین آف دا ہائوس کو اپنے دفتر میں داخل نہیں ہونے دیا گیا کیا اس پر راجہ پرویز اشرف اس پر کوئی ایکشن لیں گے؟؟کیا اسپیکر گلگت بلتستان کا موقف سنا جائے گا؟؟؟جمہوری اقدار کی بات کرنے والے لوگ اگر آج خاموش ہیں تو کیوں ہیں؟؟؟سوئیڈن کا دردناک اور سنگین واقع رونما ہے اس پر جوائنٹ سیشن بلایا گیا اس بات کی خوشی ہییقین ہے اس کے خلاف متفقہ قرارداد منظور ہوگیکل جمعہ کے روز پورے پاکستان سے لوگ اس واقع کے خلاف لوگ نکلیں گیہم نے اقوام متحدہ کے فورم پر ایک بین الاقوامی کنسینسز کرنے کی کوشش کی15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف عالم دن مقرر کیا گیا یہ پاکستان کا اعزاز ہےآج سوئیڈن کی حکومت اس واقع کو انفرادی فعل قرار دے رہ ہیکیا صرف قرارداد پاس کردینا اس سنگین مسئلے کا حل ہے؟؟اس کے لیے کوئی ٹھوس لائحہ عمل اپنانا ہوگاجہاں تک ہماری حکومت اس مسئلے کو آگے لے کر گئی تھی اس کو آگے لے کر جانا ہوگاآج کے اس اجلاس میں منصوبہ بندی کی جانی چاہییجمہوریت کے علمبردار گلگت بلتستان میں جو ہوا س حوالے سے کوئی نقطہ نظر دیں گے؟؟اگر ایسا ہوتا رہا تو انتخابات کی کیا افادیت ہوگی ؟؟؟

Comments are closed.