سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، سانگھڑ میں احتجاجی ریلی کا انعقاد

سانگھڑ (نمائندہ محمد نعیم مغل)دیھ 22 جمڑاؤ سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے کے خلاف آج دیھ 22 جمڑاؤ مسجد اقصیٰ سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ریلی کی قیادت ختم نبوت کے ڈویزنل صدر شھید بینظیرآباد مولانی تجمل حسین ۔مولانہ محمد فیصل ۔مولانہ محمد افضل ۔مولانہ مدینہ مسجد کے پیش امام ۔عمران جٹ اور کثیر تعداد میں عوام کی شرکت ۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مولانہ تجمل حسین کا کہنا تھا کہ ہم قران کی عظمت کے لئے اپنی جان کا نظرانہ بھی پیش کردیں گے ۔کافر سن لیں ہم قران کی بے حرمتی برداشت نہیں کرسکتے ۔مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے اس پہ تمام مسلم امہ میں شدید غموں غصہ ہے ۔حکومت پاکستان فوری سویڈن حکومت سے اپنے سفارتی تعلقات ختم کرے اور مسلمان ان سب کی پروڈکٹ کا بائیکاٹ کریں ۔

دوسری طرف چک 22 کے قریب قادیانی جو اپنی عبادت گاھ بنارہے ہیں اس پہ انتظامیہ کو مخاطب ہوکر کہا کہ انتظامیہ آئیندہ جمعہ تک اگر اس فساد کی جڑ کو اگر فل فور نہ گرایا گیا تو ہم مجبوراً خود اس کو مسمار کردیں گے ۔اہل علائقہ میں شدید غموں غصہ پایا جارہا ہے ۔

احتجاجی ریلی میں کثیر تعداد کی شرکت نے یہ باور کرادیا کہ ہم اس اہم ایشو پہ سب ایک پلیٹ فارم پہ اکٹھے ہیں ۔جب تک یہ عبادت گاھ مسمار نہیں کی جاتی تب تک ہم آرام سے نہیں بیٹھنے والے نہیں۔

دوسری طرف قادیانیوں کے گھر پہ پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی سیکورٹی کے سخت انتظامات تھے ۔ڈی ایس پی سنجھورو ایس ایس ایچ سنجھورو ۔سانگھڑ پولیس کھڈرو پولیس کی بھاری نفری موجود ۔

Comments are closed.