لاہور(بیورورپورٹ )پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویزالہی کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔گزشتہ شب اچانک طبیعت ناساز ہونے پر انہیں لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے تھے۔ٹیسٹ رپورٹس تسلی بخش آنے پر سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر کے واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ چودھری پرویز الہی 16 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔
Trending
- آئی ایس ایس آئی نے چائنا میڈیا گروپ کے تعاون سے “چائنا ان سپرنگ: چائنا آپر چونیٹی شیئرڈ بائی دا ورلڈ” کے موضوع پر سیمینار کی میزبانی کی
- جعفر ایکسپریس حملہ: حقائق اور ردعمل سامنے آنا چاہئے
- تجاوزات کے خاتمہ کے لئے تاجر نمائندوں کو اعتماد میں لیا جائے ۔ اجمل بلوچ
- اسلام آبادپولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف بلا تفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری
- کرکٹ کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے گا
- چیمپئنز ٹرافی2025ء
- سی ڈی اے مزدور یونین کے عہدیداران کا راجہ عظیم الحق مہناس کے والد کی وفات پراظہارتعزیت
- آسٹریلیا پاکستان میں خواتین کی بلائنڈ کرکٹ کو سپورٹ کر رہا ہے
- جامعہ ہری پور میں ایک یادگار دن
- آئی ایس ایس آئی نے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے انٹرنز کے ساتھ کشمیر کے موضوع پر ایک سیشن کا انعقاد کیا
Comments are closed.