چیئرمین پی ٹی آئی کو اسلام آباد کی عدالتوں سے آج مجموعی طور پر 19 مقدمات میں ضمانت ملی
اسلام آباد ہائیکورٹ ، انسداد دہشت گردی عدالت ، سیشن کورٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی کو ضمانتیں ملیں
انسداد دہشت گردی عدالت سے 8 ، سیشن کورٹ سے ایک ہائیکورٹ سے 10 مقدمات میں ضمانت ملی
مقدمات میں دہشت گردی ، جعلی سازی ، قتل ، اقدام قتل ، سازش ، جلاؤ گھیراؤ کے کیسز شامل ہیں
Comments are closed.