پشاور(بیورورپورٹ ) خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، صوبائی آمدن بڑھانے کے لیے قلیل مدتی اقدامات کی تجویز دی گئی ہے۔
بجٹ میں بی آر ٹی کی سبسڈی کے لیے ایک ارب روپے رکھے جائیں گے۔دوسری جانب پنجاب میں 336 ارب روپے کا سرپلس بجٹ منظور کر لیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اور 80 برس سے زائد عمر کے پنشنرز کی پنشن میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔بلوچستان کا بجٹ بھی پیش کردیا گیا ہے، گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔گریڈ 17 اور اوپر کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی جبکہ مزدور کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
Trending
- چند گنڈاسے، چند للکاریں… اور پھر خاموشی: پنجابی سینما کا زوال
- طلاق اوراطلاق
- کامیابی کی کنجی
- خوفناک حادثہ: اسکول جاتے ہوئے دو بچے جاں بحق، والد اور ایک بیٹا زخمی
- کھلابٹ میں شخص کنویں میں گر گیا، ریسکیو 1122 کا کامیاب آپریشن
- متوقع فلڈ سیزن 2025کے پیشِ نظر پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راؤ
- پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 اوکاڑہ
- ریسکیو 1122 سندھ کی بروقت کارروائی: خیرپور میں دو مسافر کوچز کا تصادم، دو جاں بحق، 40 زخمی
- ریسکیو 1122 کی سال 2025 کی پہلی پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد
- ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی: 70 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والا شخص زندہ بچا لیا گیا
کے پی کے بجٹ ،آر بی ٹی منصوبہ ،ایک ارب روپے رکھے گئے
Next Post
Comments are closed.