Daily Archives

جولائی 31, 2023

باجوڑ دھماکہ،مزید تین زخمی دم توڑ گئے

باجوڑ(زورآور نیوز)باجوڑ خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دھماکے کے مزید 3 زخمیوں کے دم توڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں 90 سے زائد زخمی مختلف ہسپتالوں میں…

فوجی عدالتوں میں سویلن کیس کا معاملہ ،پھر فل کورٹ کی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(زورآور نیوز)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس مفاد عامہ کا ہے، ماضی…

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(زور آور نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 48 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔سٹاک مارکیٹ 24 ماہ کی…

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کو نئے ماڈل کے طور پر آگے بڑھائیں گے ۔وزیراعظم

اسلام آباد(زورآور نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ نئے ماڈل کے تحت آگے بڑھائیں گے۔اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا…

سانحہ کربلا اور شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ

تحریر :محمد نفیس دانش تاریخ عالم کا ورق ورق انسان کے لئے عبرتوں کا مرقع ہے ۔ بالخصوص تاریخ کے بعض واقعات اور سانحات تو انسان کے ہر شعبہ زندگی کے لئے ایسے عبرت ناک ہیں کہ جن سے صرف نظر نہیں کیا جاسکتا ۔ انہیں واقعات میں سے ایک واقعہ میدانِ…