14 اگست یوم آزادی پاکستان
14/08/2023 کو ہم 76 واں یوم آزادی منانے جا رہے ہیں۔ پاکستان کو حاصل کرنے کے لیے ہم نے بہت سی قربانیاں دی ہیں۔ لیکن لوگوں کے جو مسائل حل ہونے چاہیے تھے وہ ابھی بھی اسی طرح ہیں۔ لیکن جشن آزادی کو لوگ منا کر اس بات کا اظہار کرتے ہیں کے ہمیں…