Daily Archives

نومبر 2, 2023

لاہور ہائی کورٹ کے دو ججز نے قرض کے درخواست واپس لے لی

لاہور(زورآور نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے 11 ججوں میں سے 2 ججوں نے مکان کی خریداری/تعمیر کے لیے 3 کروڑ 28 لاکھ روپے کے بلاسود قرض کی درخواستیں واپس لے لیں۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال ستمبر میں نگران حکومتِ پنجاب کی جانب سے 11 ججوں کو 36 کروڑ 15…

کرکٹرز اورسیاستدانوںکونہیںجانتی،ندا یاسر

اسلام آباد(زورآور نیوز)معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں زیادہ تر کرکٹرز اور سیاست دانوں سے متعلق معلومات نہیں ہوتی، وہ شوز کرنے سے قبل کرکٹرز سے متعلق اپنی بہن سے معلومات لیتی ہیں۔ندا یاسر حال ہی میں بہن اسپورٹس…

صدر سے مشاورت ناگزیر،الیکشن تاریخ آج ہی دیں،سپریم کورٹ کا ای سی پی کو حکم

اسلام آباد(زورآور نیوز)سپریم کورٹ میں ملک میں عام انتخابات 90 روز میں کرانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وکیل نے کہا ہے کہ 11 فروری کو الیکشن کرادیں گے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس…

شاہ محمود قریشی جیل سے ہسپتال منتقل

اسلام آباد(زورآور نیوز) آفیشل سیکرٹ عدالت نے سابق وزیر خارجہ اور وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کو طبیعت ناساز ہونے کے سبب جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔سائفر کیس میں زیرِ حراست سابق وزیر خارجہ…

افغانیوں کے بے دخلی،مسائل کا حل نہیں ،اداکارہ صنم جادید

اسلام آباد(زورآور نیوز)پاکستان سے بڑے پیمانے پر افغان مہاجرین کی بے دخلی کے خلاف سیاست دانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت شوبز شخصیات نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ ملک میں پناہ لینے کو زبردستی بے دخل کرنے سے پاکستان کے…

فلسطین سے اظہار یکجہتی،عرب فنکار نکل آئے

اسلام آباد(زورآور نیوز)مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے 25 فنکاروں نے ایک ساتھ مل کر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یوٹیوب پر ایک گانا جاری کیا ہے، ترانے کی ویڈیو سے حاصل ہونے والی رقم فلسطینی بچوں کے ریلیف فنڈ کو دی جائے گی۔یوٹیوب چینل…

الیکشن تاریخ کا اعلان،سٹاک مارکیٹ کی اڑان

اسلام آباد(زورآور نیوز)الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں عام انتخابات کی تاریخ دینے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس تقریباً…

افغانیوں کے خلاف آپریشن میں تیزی

اسلام آباد، کراچی(زورآور نیوز) حکومتی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف شہروں سے متعدد افراد کو زیر حراست لیا گیا ہے۔کراچی میں پولیس نے غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف سائٹ سپر ہائی وے…

غیر مشروط معافی تک جنگ جاری رہے گی،اسرائیل

غزہ(ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری جاری ہے ، صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 271 فلسطینیوں کو شہید کردیا، مجموعی شہادتوں کی تعداد 9ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔غزہ میں اسرائیلی مظالم ہر حد سے گزر گئے ، گزشتہ 2…

سائفر کیس جج تعیناتی ،بنچ ٹوٹ گیا،دوبارہ تشکیل

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت سے قبل بنچ ٹوٹ گیا۔سابق وزیراعظم کی جانب سے سائفر گمشدگی کیس میں جج تعیناتی اور جیل ٹرائل نوٹیفکیشن کے خلاف انٹرا…