روس کا تیل،ہمارے دور میں حرام اب حلال۔۔حماد اظہر
لاہور(سپیشل رپورٹر)حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ماضی میں کہتی تھی روس سے تیل خریدا تو پاکستان پر معاشی پابندیاں لگ جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف حماد اظہر نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی!-->…