9 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کل 13 جون تک

Imran-khan

9 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کل 13 جون تک ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے آرڈر کی وضاحت کردی

آٹھ جون کو پانچ روز کے لیے ضمانت منظور کی ، اسلام آباد ہائیکورٹ

پانچ روز کل 13 جون کو مکمل ہوں گے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کل 13 جون تک ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ

9 مئی کے چھ مقدمات ، توشہ خانہ جعلی سازی کا ایک مقدمہ شامل

اداروں میں بغاوت پر اکسانے اور ایک اقدام قتل کا مقدمہ شامل ہے

Comments are closed.