Daily Archives

اپریل 25, 2024

میڈیکل کالج کی طالبات سے بھری وین کو پولیس تھانے لے گئی، وزیر داخلہ تحقیقات کرائیں

وین ڈرائیور کے پاس کاغذات نہ ہونے پر طالبات کو بھی یرغمال بنا لیا گیا، سب کو سڑک پر اتار دیا گیا اسلام آباد (25 اپریل) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی "مثالی پولیس" نے جمعرات کی شام طالبات سے بھری وین کو پرانی ہائی کورٹ کے چوراہے پر روک…

حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر سے لاہور جانے والی کوسٹر نمبر 7000 پر پنڈی کہوٹہ کے مقام پر ڈاکوؤں کا حملہ

اطلاعات کے مطابق 1 مسافر گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گیا باقی مسافر زخمی جاں بحق ہونے والے پاک آرمی کا جوان ہے. بد قسمت گاڑی کا ڈرائیور بھی پیٹ میں گولی لگنے سے تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ پاکستان منتقل. دیگر زخمیوں کی حالت…

فاضل سپیشل جج انٹی کرپشن کورٹ بہاولپور محمد عباس نے سابق ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن پنجاب…

فاضل سپیشل جج انٹی کرپشن کورٹ بہاولپور محمد عباس نے سابق ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن پنجاب بریگیڈئیر(ر) مظفر علی رانجھا سابق چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید اور سابق ایس ایچ او تھانہ سول لائن بہاولپور ملک طاہر عزیز اعوان کے دائمی وارنٹ…

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RDA)ملازمین یونین سی بی اے کے اہتمام آرڈی اے میٹنگ روم میں آج حج برائے سال 2024 کے حوالے سے ایک قرعہ اندازی کی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل آرڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن…

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بینچ…

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی خوشاب کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی خوشاب کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) خوشاب احمد صہیب نے کی۔اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ھیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر رانا محمد اکبر،ڈسٹرکٹ…

خوشاب کے قابل فخر سپوت، حافظ محمد نعیم یاد

تحریر : راجہ نورالہی عاطف انسان اللہ پاک کی تخلیق کا سب سے اعلیٰ اور اچھُوتا شاہکار ہے۔انسانی زندگی کا بغور مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ آج کے سائنسی دور نے انسان کی زندگی میں پائے جانے والے ہزار ہا پیشوں اور علوم وفنون کی ترقی کے…

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری: ایس ایم منیر آڈیٹوریم میں تختی کی نقاب کشائی کی تقریب کا…

یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ مرحوم ایس ایم منیر کی زندگی ملک کی تاجر برادری کے لیے مشعل راہ ہے اور وہ اسی جذبے کے ساتھ یونائیٹڈ بزنس گروپ کے پلیٹ فارم سے کمیونٹی کی خدمت کرتے رہیں گے۔ اپنے مرحوم والد کے مشن…

کارگل جنگ کے غازی رومیل اکرم کا فوج سے اے این ایف تک کا شاندار سفر

تحریر: عباس ملک میرا آج کا کالم ایک ایسی شخصیت کے ماضی کے اس کردار پر ہے جو آج بھی سن کر ایمان تازہ ہو جاتا ہے اور وطن سے محبت کرنے والے آشفتہ سروں کے جذبات امڈ آتے ہیں۔ میرا صحافت میں 34 سال سے زائد کا تجربہ ہو چکا ہے مگر میں نے اس…