Monthly Archives

اپریل 2026

امریکا کی ایران حکمت عملی ناکام، بدلتے اہداف پر ماہرین کے سوالات

دوحا: محمد المصری کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کے حوالے سے بار بار بدلتے اہداف دراصل اس کی مجموعی حکمت عملی کی ناکامی کی واضح علامت ہیں۔ دوحا انسٹیٹیوٹ فار گریجوایٹ اسٹڈیز سے وابستہ پروفیسر محمد المصری نے کہا کہ امریکا واضح طور پر…

ای چالان کے نام پر جعلی SMS فراڈ، سیف سٹی کی وارننگ — شہری محتاط رہیں

لاہور: ای چالان کے نام پر جعلی SMS کے ذریعے شہریوں کو دھوکہ دینے والے گروہ متحرک ہو گئے ہیں، جس پر سیف سٹی اتھارٹی نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق ای چالان کا آفیشل…

اسلام آباد میں برطرف کانسٹیبل کی خودکشی، محکمانہ بے حسی اور نظام پر سنگین سوالات

اسلام آباد پولیس کے برطرف کانسٹیبل کی خودکشی، محکمانہ بے حسی پر سوالات اٹھ گئے ملزم کے فرار پر نوکری سے برطرفی، بحالی کی اپیلیں نظر انداز، مالی و ذہنی دباؤ جان لے گیا وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد پولیس کے ایک برطرف کانسٹیبل کی خودکشی…

وزیراعظم کی ہدایت پر ایس ای سی پی میں اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم، انفورسمنٹ نظام مؤثر بنانے…

ایس ای سی پی میں اصلاحات کیلئے وزیراعظم نے وفاقی وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی قائم؛ ایس ای سی پی کے انفورسمنٹ رجیم کو مؤثر بنانے کی لیے تجاویز پر غور اسلام آباد، یکم اپریل: وزیراعظم مھمد شہباز شریف نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف…

کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے اسمگلنگ کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا۔ آٹو پارٹس کا بڑا ذخیرہ ضبط

تحریر: مشہود اسلم 25 مارچ 2026 کراچی: اسمگلنگ کے خلاف ایک اہم کریک ڈاؤن میں، کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے صدر کے قلب میں اسمگل شدہ آٹو پارٹس پر مشتمل ایک بڑے پیمانے پر کارروائی کا انکشاف کیا ہے۔ کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے کلکٹر جناب…

سرورفاؤنڈیشن

قیام پاکستان سے اب تک آنیوالی مختلف زمینی اورآسمانی آفات وبلیات کے باوجود مادروطن پرمعبود برحق کامہربان اور کاوجودبرقراررہنایقینا بانیان پاکستان کی کلمہ طیبہ کے نام پرسیاسی”سعادتوں“، بینظیر ”شہادتوں“ اور قابل قدر قربانیوں کاشیریں…

اسرائیل ایران جنگ: پہلے مہینے میں 800 فضائی حملوں کا دعویٰ، ہلاکتوں کے اعداد و شمار میں تضاد

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ کے پہلے مہینے میں اس نے 800 سے زائد فضائی حملے کیے، جن میں 2 ہزار سے زیادہ ایرانی فوجی اہلکاروں اور کمانڈرز کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق ان حملوں میں…

سردار تنویر الیاس کی سوسائٹی پر بڑا الزام: این او سی اور زمین کے بغیر رقوم وصول، متاثرین کا احتجاج

سردار تنویر الیاس کی سوسائٹی تاج ریزیڈنشیا کے پاس این او سی اور زمین موجود نہیں لیکن پیسے وصول کر لیے متاثرین کی جانب سے سردار تنویر الیاس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ پانچ سال سے رقوم ادا کی گئیں لیکن پلاٹ نہیں دیے گئے،متاثرین سردار تنویر…