دھرابی ڈیم میں 22 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق۔ 22 سالہ نوجوان حسیب ولد محمد شفیق کا تعلق چکوال کے نواحی گاؤں ڈب سے ہے۔

جتوئی ایڈیشنل سیشن جج راجہ مبین اپنے دو بیٹوں اور بہنوئی سمیت دریائے منگلہ ڈیم میں ڈوب کرجاں بحق
ایڈیشنل سیشن جج دو بیٹوں بیٹوں اور بہنوئی سمیت ڈوب کر جابحق راجہ مبین، بہنوئی راجہ عامر بچوں کے ہمراء سوہاوہ ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ہیں
راجہ مبین مظفرگڑھ میں ایڈیشنل سیشن جج تعینات تھے راجہ مبین اور ایک بیٹے کی لاش نکال لی گئی ہے۔راجہ عامر سمیت دو افراد کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو


انگوری ڈیم
انگوری ڈیم میں ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق۔ ریسکیو ٹیم نے وقت پر پہنچ کر ابتدائی تبعی امداد کے ذریعے سانس بحال کرنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکے۔
Comments are closed.