اسلام آباد، 11 نومبر 2025 — سلمان بھٹی اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ (G-11) کے مرکزی گیٹ کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد پیمز اسپتال انتظامیہ نے 11 افراد کے جاں بحق اور 21 زخمیوں کے اسپتال پہنچنے کی تصدیق کر دی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ مزید مریض اسپتال منتقل…
Read More...