Browsing Category

عدالت اور جرم

محرم الحرام کی اردو میں تازہ ترین خبریں

اردو میں محرم الحرام کی تازہ ترین خبریں Muharram-al-Haram latest news update in Urdu  محرم الحرام ہمیں اتحاد یگانگت بھائی چارے اور ظالم کے خلاف سینہ سپر ہونے کا درس دیتا ہے حضرت امام حسین عالی مقام اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کی عظیم…

جی ایچ کیو حملہ کیس،شہریار آفریدی کی ضمانت منطور

راولپنڈی(زورآور نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر شہریار آفریدی کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں ضمانت منظور ہو گئی۔جسٹس انوارالحق پنوں اور جسٹس صفدر سلیم شاہد پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی ڈویژن بینچ نے رہنما پی ٹی آئی شہریار…

سوشل میڈیا کے اثرات

تحریر: سویرا اللہ دتہ (Social media) سوشل میڈیا(Social media) انسانی زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔عالمی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں سماجی روابط کی ویب سائٹس کے صارفین کی تعداد 4.9 ارب تک پہنچ چکی ہے ۔ایک محتاط اندازے کے…

محرم الحرام کے مقدس ایام میں امن و محبت ،بھائی چارہ ،اخوت و یگانگت اور یکجہتی…

صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور ,پبلک ہیلتھ ,زکوۃ و عشر پنجاب بیرسٹر سید اظفر علی ناصر نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس ایام میں امن و محبت ،بھائی چارہ ،اخوت و یگانگت اور یکجہتی کی فضا کو پروان چڑھانے کے لئے علماء و مشاءخ ،انتظامی افسران…

وفاقی دارلحکومت ،کھنہ پل کے علاقہ میں بھکاریوں اور مالشیو ںنے عام شہریوں کا جینا حرام کر دیا

اسلام آباد(ذیشان صغیر سے)وفاقی دارلحکومت کے علاقہ کھنہ میں بھکاریوں کے روپ میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ،وفاقی پولیس کی جانب کوئی اقدام نہ کیے جانے کے باعث عام شہریوں کا ہوٹلوں ،بس سٹاپوں پر بیٹھنا اور کھڑا ہونا شوار ہو…

بروقت قرضہ ایپ نے عام شہریوں کا جینا مشکل کر دیا

اسلام آباد(ظفر ملک سے )ایزی لون میگا سیکنڈل پر ایف آئی اے کی گرفت ہونے کے باوجود مافیا تاحال سرگرم ہے ،تین گناہ اقساط وصول کرنے کے باوجود ،،بروقت ،،ایپ سے مسلسل شہریوں کو خوف زدہ کیا جانے لگا ہے ،شکایات لگانے یا مقدمات کا اندراج کرانے سے…

فواد چوہدری کے وارنٹ ،درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد)وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ کیخلاف فواد چودھری کی درخواست نمٹا دی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کے بعد حکمنامہ جاری کیا ، فواد چودھری کی جانب سے…

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(وقائع نگار)احتساب عدالت نے 190 ملین پانڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 31 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پانڈ کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت…

بغاوت کیس ،شہباز گل اشتہاری قرار

اسلام آباد(وقائع نگار)افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں عدم حاضری کی بنیاد پر شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت…

ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کی اہلیہ کی مقدمات منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر…

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کی اہلیہ کی مقدمات منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا، عدالت…