Browsing Category

بین الااقوامی

جے 10 سی نے 200 کلو میٹر دور سے رافیل طیاروں کو نشانہ بنایا،غیر ملکی ادارے کی رپورٹ

جے 10 سی نے 200 کلو میٹر دور سے رافیل طیاروں کو نشانہ بنایا،غیر ملکی ادارے کی رپورٹ پاکستان نے بھارتی ریڈار جام کیے جس سے رافیل کے پائلٹ صورتحال سے لاعلم رہے،بھارتی پائلٹ سمجھ رہے تھے کہ وہ پاکستان کے پی ایل 15 میزائلوں کی رینج سے دور…

ایرانی صدر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم کا پرتپاک استقبال

ایرانی صدر مسعود پز شکیان اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم نے پرتپاک استقبال کیا لاہور ایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے، ان کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پر اترا جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، مزار اقبالؒ پر حاضری…

مائیکل جیکسن کی استعمال شدہ جرابیں 8 ہزار 822 ڈالر میں نیلام

مائیکل جیکسن کی استعمال شدہ جرابیں لاکھوں میں نیلام ابتدائی قیمت 3 ہزار سے 4 ہزار یورو لگائی گئی تھی نیویارک پاپ میوزک کے لیجنڈری گلوکار مائیکل جیکسن کی پہنی ہوئی جرابیں فرانس میں نیلامی کے دوران 8 ہزار 822…

بھارت ، آٹھویں جماعت کی طالبہ کی 40 سالہ شخص سے شادی

بھارت ، آٹھویں جماعت کی طالبہ کی 40 سالہ شخص سے شادی کردی گئی بھارتی ریاست تلنگانہ میں آٹھویں جماعت کی طالبہ کی 40 سالہ شخص سے شادی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ کے ضلع نندی گاما میں ایک 13 سالہ آٹھویں جماعت کی طالبہ کی 40…

اسرائیلی دہشتگردی ، 24 گھنٹوں میں غزہ پر اسرائیلی فوجی حملوں میں مزید 111 فلسطینی شہید، 820 زخمی

اسرائیلی دہشتگردی ، 24 گھنٹوں میں غزہ پر اسرائیلی فوجی حملوں میں مزید 111 فلسطینی شہید، 820 زخمی غزہ فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں میں غزہ پر اسرائیلی فوجی حملوں میں مزید 111 فلسطینی شہید اور 820 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت…

تنہا دنیا کا چکر لگانے کا خواب دیکھنے والی خاتون پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک

امریکا ، تنہا دنیا کا چکر لگانے کا خواب لیکر اڑنے والی خاتون پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک واشنگٹن امریکی ریاست انڈیانا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں خاتون پائلٹ ہلاک ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 44 سالہ ویتنامی پائلٹ این…

مسلسل دوسرے سال انگلینڈ اور ویلز میں ”محمد” نام مقبول ترین

مسلسل دوسرے سال انگلینڈ اور ویلز میں ''محمد'' نام مقبول ترین اسلامی نام محمد مسلسل دوسرے برس انگلینڈ اور ویلز میں مقبول نام بن گیا لندن برطانیہ کے ادارہ قومی اعداد و شمار کی 2024 کیلئے مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کردی گئی۔ یاد رہے…

آئرلینڈ کے ساحل سے ملنے والے بوتل میں بند پیغام نے 4 سال پرانا معمہ زندہ کر دیا

آئرلینڈ کے ساحل سے ملنے والے بوتل میں بند پیغام نے 4 سال پرانا معمہ زندہ کر دیا نوٹ کے آخر میں چینی حرف "لی" اور کشتی کا نام "یونگ یو سنگ نمبر 18 درج تھا ڈبلن آئرلینڈ کے ساحل سے ملنے والے بوتل میں بند ایک پراسرار پیغام نے چار سال…

پاکستان کا عالمی ادارہ صحت سے بچوں کے کینسر کی ادویات کی مفت فراہمی کا معاہدہ

پاکستان کا عالمی ادارہ صحت سے بچوں کے کینسر کی ادویات کی مفت فراہمی کا معاہدہ امریکی اسپتال سالانہ پاکستان کے 8 ہزار بچوں کے علاج کیلئے کینسر کی ادویات مفت فراہم کریگا اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان اور عالمی ادارہ صحت کے درمیان بچوں…

سمندری طوفان  شنگھائی سے ٹکرا گیا، لاکھوں لوگوں کی نقل مکانی

سمندری طوفان  شنگھائی سے ٹکرا گیا، لاکھوں لوگوں کی نقل مکانی تیز ہواؤں اور شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج، ٹرین سروس معطل، پروازیں منسوخ شنگھائی سمندری طوفان ’’کو مے‘‘ چین کے شہر شنگھائی سے ٹکرا گیا، چین کے معاشی مرکز میں ایمرجنسی…