Browsing Category

بین الااقوامی

اسرائیلی بربریت ،فلسطینی شہدا کی تعداد 3900تک پہنچ گئی

مقبوضہ بیت المقدس(ویب ڈیسک ) طاقت کے نشے میں مبتلا اسرائیل نے غزہ پر موت کی چادر پھیلا دی ، نہتے فلسطینیوں پرظلم و ستم جاری ہے، تباہ کن بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہو گئی جبکہ 13 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں جن میں بچے اور خواتین…

اسرائیل کی پھر ہسپتال پر بمباری،433شہید

غزہ (ویب ڈیسک ) اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم تھم نہ سکے ، غزہ میں اسرائیلی فوج نے ہسپتالوں کو بھی نشانے پر رکھ لیا ، ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔عالمی سفارتی کوششیں بھی…

اسرائیل کی سفاکیت،غزہ ہسپتال پر حملہ800فلسطینی شہید

غزہ(ویب ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل نے سفاکیت کی انتہا کر دی، صہیونی فوج نے غزہ کے ہسپتال پر بمباری کر کے علاج معالجے کیلئے موجود 800 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا جبکہ سیکڑوں شہری شدید زخمی ہیں۔اسرائیل کے فضائی حملے میں ہسپتال کی…

سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد مسترد

نیویارک(زورآور نیوز) سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین اور اسرائیل کی جنگ بندی کی قرارداد 4 ووٹوں سے مسترد کردی گئی۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کو بند کرنے کیلئے سیز فائر کی قرار داد پیش کی، روس 15 رکنی…

اسرائیل نے غزہ کو بارود کا ڈھیر بنا دیا

بیت المقدس(ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، حملوں کے باعث رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، کشیدگی کی وجہ سے جرمنی نے اپنے 5 ہزار شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کا حکم دے دیا۔تازہ کارروائیوں میں غزہ پر ہزاروں ٹن…

غزہ چھوڑو،اسرائیل کا الٹی میٹم

یروشلم : (ویب ڈیسک ) اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹے کے اندر تمام 11 لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ چھوڑ کر جنوبی غزہ جانے کا الٹی میٹم دے دیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تل ابیب کے متوقع زمینی حملے سے قبل ٹینک غزہ کی پٹی کے قریب پہنچ گئے۔غیر ملکی…

اسرائیلی فوج کی بمباری900فلسطینی شہید

بیت المقدس(زورآور نیوز) اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر بمباری جاری ہے، صیہونی افواج نے چند دن میں 200 شہری مقامات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 900 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 4600 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، شہداء میں 143 بچے اور 105 خواتین شامل…

سعودی عرب فلسطین کے ساتھ ہے ،شہزادہ

ریاض(زورآور نیوز)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی دھڑوں کی جانب سے گذشتہ ہفتے کے روز شروع ہونے والے ”طوفان الاقصیٰ“آپریشن میں فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول کے لیے ان کے ساتھ کھڑا ہے. سعودی نشریاتی…

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے…

نیویارک(ویب ڈیسک) اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے درمیان اتفاق رائے نہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ رہااور باضابطہ قرارداد پیش نہ ہوسکی، امریکا اور…

حماس کا پلٹ پلٹ کر اسرائیل پر وار،یہودی طاقتیں بوکھلاہٹ کا شکار ،لاکھوں شہری ملک چھوڑ گئے

غزہ ( ویب ڈیسک ) حماس اور اسرائیل کے درمیان گھمسان کی لڑائی آج تیسرے روز بھی جاری ہے ، اس نئی جنگ کے بعد سے غزہ کی پٹی میں اب تک ایک لاکھ 23 ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن اور اس کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی بمباری سے…