Browsing Category

قومی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ معیشت کیلئے تباہ کن ہو گا۔ احسن بختاوری

 اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے ایک وفد کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کا دورہ کیا اور کاروبار و معیشت کو درپیش مسائل پر ان کے عہدیداران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر…

حضرت ابوبکر صدیقؓ اطاعت رسولؐ کی مکمل تصویر تھے، اظہار بخاری

محمدی مسجد لال کرتی میں شان صدیق اکبر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممتازمذہبی اسکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا کہ قیام ریاست مدینہ کےلیے حکومت خلیفہ اول کے دور خلافت کا مطالعہ کرے۔ خلیفہ اول کی زندگی کا ایک ایک لمحہ عشق رسول و کردار…

سلامتی کونسل اور جنرل سیکرٹری سے آرمی چیف نے مسئلہ کشمیر کے حل پر کردار اداکرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل سیکرٹری سے مسئلہ جموں و کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ پاکستان ایک ایسا خطہ چاہتا ہے جہاں امن قائم ہو۔تفصیلات کے مطابق…

افغان ٹرانزٹ کی آڑ میں سمگلنگ،پاکستان کو 300ارب کا نقصان

اسلام آباد(زور آور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے آج اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ…

عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہو گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔اینٹی کرپشن کورٹ کے جج کی عدم تعیناتی کے باعث سماعت کی تاریخ 18 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔ عدالت نے عظمیٰ خان کو عبوری ضمانت پر 31 اگست…

پاکستان سنی تحریک نے ثروت اعجاز قادری کو سربراہی سے معزول کردیا

پاکستان سنی تحریک کی مرکزی کابینہ نے ثروت اعجاز قادری سے پاکستان سنی تحریک کی سربراہی واپس لے کر ان کی رکنیت بھی معزول کر دی۔پاکستان سنی تحریک کے ترجمان فہیم الدین شیخ نے مرکزی رہنمائوں کے ہمراہ مرکز اہلسنت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

غیرت کے نام پربیٹی کو قتل کرنے والا باپ اٹلی کے حوالے

اطالوی وزیر انصاف نے کہا ہے کہ اپنی 18 سالہ بیٹی کے قتل میں مطلوب ایک شخص کو پاکستان سے اٹلی کے حوالے کر دیا گیا ہے جہاں اسے مقدمے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ رپورٹ کے مطابق شبر عباس کو گزشتہ سال نومبر میں پنجاب میں ایک گاؤں سے اس کی…

پیٹرول 14.91 روپے، ڈیزل 18.44 روپے مہنگا

نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی ہے۔ فناس ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی منڈی میں بڑھتی…

زین قریشی کو دبئی جانے سے روک دیا گیا،چھ گھنٹے پوچھ گچھ کے بعد واپس بھیج دیا

لاہور(زور آور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق زین قریشی لاہور ایئر پورٹ سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے دبئی جا رہے تھے، شاہ محمود…

بجلی بلوں کے خلاف ملک بھر میں شٹر ڈائو ن ہڑتال،پورا پاکستان یک زباں ہو گیا

لاہور(زور آور نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں بجلی بلوں کے خلاف آج بھی احتجاج کیا جارہا ہے، مظفرآباد میں آج پہیہ جام، پشاور میں بھی شٹرڈاؤن ہڑتال ہے، باغ آزاد کشمیر میں ٹیلرز سلائی مشینیں لے کر سڑکوں پر نکل کر آئے۔آزاد کشمیر کے باغ میں…