Browsing Category

قومی

نگران حکومت نے عوام کو تھوک لگانے کا پلان اگل دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) پاکستان نے مہنگی بجلی کے تناظر میں ملکی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک پلان شیئر کر دیا جس کے مطابق 400 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے پلان تیار کیا گیا ہے۔نگران وزیر خزانہ…

ادارہ شماریات نے الیکشن کمیشن کو مردم شماری سے متعلق معلومات فراہم کر دیں

اسلام آباد(عثمان مانگٹ )ادارہ شماریات نے الیکشن کمیشن کو ساتویں خانہ و مردم شماری سے متعلق تمام مطلوبہ معلومات فراہم کردیں،گزشتہ روزڈاکٹر نعیم الظفر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں تمام مطلوبہ معلومات ای سی پی کے حوالے کی گئیں، مطلوبہ معلومات…

کابینہ اجلاس میں 33کروڑ 70لاکھ یونٹ مفت بجلی استعمال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال، بجلی کے بلوں پر عوامی احتجاج اور پاور ڈویژن کے فارمولے پر غور کیا جا رہا ہے، اجلاس کے دوران پاور…

اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں پاکستان کے لیے پہلی خاتون ناظم الامور گیتیکا شریواستو کو تعینات…

اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں پاکستان کے لیے پہلی خاتون ناظم الامور گیتیکا شریواستو کو تعینات کیا گیا ہے۔امکان ہے کہ سریواستو موجودہ سی ڈی اے ڈاکٹر سریش کمار کے عہدے کی مدت ختم ہونے کے فوری بعد ذمہ داریاں…

پہلی بار معشیت کے لیے ایک ویژن دکھائی دے رہا ہے،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کیلئے سازگار ماحول اور سہولیات دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس…

ملک بھر میں مہنگائی اور بجلی بلو ں کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے

اسلام آباد، لاہور، ملتان(زور آور نیوز)ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ہو شربا اضافے کے خلاف عوامی احتجاج میں تیزی آنے لگی۔صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں عوام بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف چوتھے روز بھی سڑکوں پر نکل آئے، مانگا…

وزیراعظم نے بجلی صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(زورا ور نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے نرخوں اور بلوں پر ہنگامی اجلاس ہوا، انوار الحق کاکڑ نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لئے اقدامات کی ہدایت کردی۔حکام وزارت بجلی نے اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ…

کے پی کے کی 21اضلاع میں 65گائوں میں ضمنی پولنگ پر انتخابات کا آغاز ہو گیا

پشاور(زور آور نیوز)خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات پر پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔صبح 8 بجے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے جو بغیر وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔کے پی کے ضلع…

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب،حفاظتی بند ٹوٹ گیا،کئی دیہات زیر آب

لاہور، بہاولنگر، قصور(زور آور نیوز)بھارت نے دریائے ستلج میں چوتھا سیلابی ریلا چھوڑ دیا جس سے دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع منچن آباد، بہاولنگر، چشتیاں اور قصور کے مقام پر اونچے درجے کا…

شہر شہر گلی گلی بجلی بلوں کے خلاف مظاہرے ،پرامن مظاہرین کے مشتعل ہونے کا شدید خطرہ

اسلام آباد(زور آور نیوز)بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ اور بھاری ٹیکسز کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں تاجر برادری سمیت عام شہری احتجاج کر رہے ہیں۔ملک کے مختلف شہروں میں مہنگی بجلی کے خلاف احتجاج میں عوام بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں اور…