Browsing Category

قومی

وزیرمذہبی امورکا مذہبی منافرت،دہشت گردی کےخاتمے کیلئےاجتماعی کوششوں پرزور

مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کے نگران وزیر انیق احمد نے مذہبی منافرت اورانتہاپسندی کے خاتمے کیلئے معاشرے کے تمام طبقات سے اجتماعی کردار ادا کرنے پر زور دیاہے۔آج جڑانوالہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عوام پرزور دیا کہ وہ…

عبوری حکومت قانون اورآئین کی بالادستی پریقین رکھتی ہے،وزیراطلاعات

نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ عبوری حکومت قانون اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے اور اسے کسی بھی سیاسی جماعت کے کارکن کی گرفتاری سے کوئی غرض نہیں۔ انہوں نے ایک نجی نیوز چینل کو خصوصی انٹرویو میں کہا حکومت ملک…

کام کرنے کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کئے جانے سے متعلق آگاہی سیمینار

کام کرنے کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کئے جانے سے متعلق آگاہی سیمینار سی اے اے کے ایچ ار ڈائریکٹوریٹ اور وفاقی محتسب سیکرٹریٹ فار "پروٹیکشن اگینسٹ ہراسمنٹ ایٹ ورک پلیس" نے سیمینار کا اہتمام کیا آگاہی سیمینار کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے آئی…

نگران وزیر داخلہ کاملک سے دہشت گردی،انتہا پسندی کے خاتمے کا عزم

نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے ملک سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا ہے۔انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کے قومی ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر کہی۔نگران وزیرداخلہ نے کہا کہ قومی لائحہ عمل پر مکمل عملدرآمد…

وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے شراکت داری کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیاہے اور عالمی برادری پر بھی زور دیا ہے کہ وہ اس سلسلہ میں اپنا کردار اداکرے۔بدھ کی شام اسلام آباد میں شجرکاری مہم کے…

ملک میں ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

ملک میں ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا، بلڈ پریشر، خون کی شریانیں کھولنے والی گولیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔حکومت نے 25  ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کر دی،  انسانی جان بچانےوا لی متعدد ادویات کی قیمتیں بھی…

صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر کو عام انتخابات کرانے سے متعلق ملاقات کی دعوت دیدی

اسلام آباد(زور آور نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ کر الیکشن کی تاریخ کیلئے ملاقات کی دعوت دیدی۔صدر مملکت کے لکھے گئے خط کے متن کے مطابق آرٹیکل 48 (5) کے تحت عام انتخابات کیلئے اسمبلی کی تحلیل…

بجلی پھر مہنگی،پانچ روپے چالیس پیسے یونٹ کا آضافہ

اسلام آباد(زور آور نیوز)مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا ، نیپرا نے بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ۔نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں ڈسکوز کی جانب سے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل ، بجلی کی قیمت…

نگراں وزیراعظم۔۔۔قائد مزار حاضری

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے منگل کو بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔ وزیراعظم نے بابائے قوم کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی…

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلہ،6سپاہی شہید 4دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان(زور آور نیوز)جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 سپاہی شہید ہوگئے، فورسز کی فائرنگ سے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں فورسز…