Browsing Category

قومی

آئی ایم ایف پروگرام مجبوری تھی۔۔وزیراعظم

پشاور(بیورورپورٹ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل معاشی حالات کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، ہم نے آئی ایم ایف پروگرام خوشی سے نہیں مجبورا قبول کیا۔وزیراعظم نے پشاور میں فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کا افتتاح کر دیا، افتتاحی تقریب

پی اے سی کاحج پرناقص انتظامات ،اقربا پروری،تحقیقات کے لیے ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ

سلام آباد(ظفر ملک )پبلک اکانٹس کمیٹی نے ناقص انتظامات ،مضر صحت کھانا،10لاکھ روپے سے زائد وصول کرنے کے باوجود عازمین کو مشکلات پر تحقیقات کے لیے ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،جب تک ذمہ داران کاتعین ہوکر سزائیں نہ دی جائیں گی

الیکشن کمیشن بلدیاتی الیکشن کے لیے تیار

اسلام آباد(وقا ئع نگار)چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس کی بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں

بجلی مہنگی ہونے لگی۔۔ملک کے غریبو تیار ہوجائو

اسلام آباد(وقائع نگار)بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 24 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر کے بلوں میں ہوگا، بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا

عمران خان کی گیارہ مقدمات میں ضمانت

اسلام آباد(وقائع نگار)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اسلام آباد میں درج 11 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ کھنہ میں درج

بھارت سے آنیوالا سیلابی ریلا شکرگڑھ پہنچ گیا

اسلام آباد(وقائع نگار)بھارت سے آنے والا 70 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ شکرگڑھ کے سرحدی گاں جلالہ میں داخل ہوگیا۔سیلابی ریلے کے باعث فصلیں زیر آب آگئیں اور دھان کی کاشت میں مصروف افراد پھنس گئے، تقریبا 300 مرد و خواتین اور بچوں کو ریسکیو

وزارت حج ،اقربا پروری،تکبر،انا اور کرپشن میں پھنس گئی، پی اے سی طلب

اسلام آباد(ظفر ملک)وزارت مذہبی امورکی جانب سے حج کے موقع پر ناقص انتظامات ،اقرباپروری،افسرشاہی،حاجیوں کو پیش آنیوالی مشکلات پر پبلک اکائونٹ کمیٹی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس تمام تر ثبوت موجو

آئی ایم ایف نے اپنے پنجے پی ڈی ایم حکومت کے گرد گاڑھ دیئے ،معائدہ نے پسینے نکال دیئے

اسلام آباد(ظفر ملک)آئی ایم ایف نے حکومت کو 3ارب ڈالرزقرضہ دینے کا معائدہ کر کے شہباز ،نواز اوردیگر حکومتی شراکت داروں کے پسینے نکلوا دئیے ہیں،عمران خان کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے بات چیت پر عمل درآمد شروع کر دیاگیا،اگست کے پہلے ہفتہ میں

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (وقائع نگار)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی، ملک کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد، پنجاب، خیبر

فاطمہ جناح،عظیم بھائی کی عظیم بہن

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے مادر ملت فاطمہ جناح کو 56ویں یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاطمہ جناح ایک عظیم بھائی کی عظیم بہن تھیں جو قوم کیلئے ماں کا درجہ رکھتی ہیں۔اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا