Browsing Category

قومی

قرضہ مل گیا،شکر الحمداللہ ڈیفالٹ سے بچ گئے ۔۔شہباز شریف

ملتان(بیورورپورٹ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں، ہم نے آئی ایم ایف کی منتیں کیں اور شرائط مانیں تب پروگرام منظور ہوا، شکر ہے ہم ڈیفالٹ سے بچ گئے ہیں۔ملتان میں بہا الدین زکریا یونیورسٹی میں

آئی ایم ایف کی پہلی قسط موصول ،اسحاق ڈار نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(وقائع نگار)پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہو گئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ عالمی آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط

روپیہ مہنگا،ڈالر سستا

لاہور(سپیشل رپورٹر)انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث امریکی کرنسی کی قیمت میں 97 پیسے کمی ہوگئی ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 277 روپے 60 پیسے میں ٹریڈ کر رہی ہے، دوسری جانب اوپن

آئی ایم ایف اجلاس آج ،تین ارب ڈالر کی منظوری دی جائے گی

اسلام آباد(وقائع نگار)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، آئی ایم ایف پاکستان کے ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند ہوگیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ گزشتہ روز طے پایا اور آئی ایم

دہشت گردوں کا حملہ ،5اہلکار شہید

کوئٹہ(بیورورپورٹ )بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 سکیورٹی اہلکار شہید اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صبح سویرے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر

الیکشن واحد آپشن

انووک/ ثناء آغا خان Sana Agha Khan یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کے موجودہ معاشی حالات نے ہر طبقے کو براہ راست متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، اور یہ تمام طبقات ان حالات کا ذمہ دار ملک کے موجودہ سیاسی بحران کو ٹھہراتے ہیں۔ حالات بتاتے ہیں کہ سب

فاطمہ جناحؒ تحریک پاکستان کاروشن باب ہیں:شوکت ورک

وہ تحریک کے مختلف مراحل میں اپنے بھائی اورقائد محمدعلی جناح ؒکی پشت بان تھیں لاہور ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے بانی ٹرسٹی و جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت بابر ورک نے کہا ہے کہ باوفا وباصفا مادرملت Fatima Jinnah فاطمہ جناحؒ تحریک

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں بے گناہ افراد کو تشدد کر کے ان سے رقم بٹورنا اصول بن گیا

پاکستان میں بے گناہ افراد کو گرفتار کرکے تشدد کرنے کے بعد ان سے رقم منگوانے کا رواج عروج پر ہے۔ ایسا تقریباً ہر سیکورٹی ادارے میں ہوتا ہے مگر پاکستان کی فیڈرل انوسٹی گیشن ایجسنی کے سائیبر کرائم ونگ میں ایسا ہونا وہاں کا اصول بن چکا ہے۔

شرارتی پڑوسی نے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا

لاہور، قصور(سپیشل رپورٹر)بھارت نے دریائے راوی کے بعد ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا، گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح 18 فٹ تک پہنچ گئی، پی ڈی ایم نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر 30 سے 36 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزر

دو ارب ڈالرز سعودی عرب نے دیدئیے

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ دوست ملک سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر منتقل کر دیئے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ سٹیٹ بینک کے اکانٹ میں کریڈٹ آچکا ہے، وزیراعظم، آرمی