Trending
- رہائشی علاقوں میں ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کیس کی سماعت ملتوی
- سینیٹ کمیٹی میں ایم ایل ون منصوبے کی فنڈنگ اور قرض منظوری پر تشویش
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
Browsing Category
قومی
ایس ایم ایس سے ووٹ درست کروائیں
اسلام آباد(وقائع نگار)لیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب ووٹ کے اندراج، اخراج و درستگی کی آخری تاریخ 20 جولائی 2023 ہے، اس سلسلے میں!-->…
گریژن اور سوئی کے حملوں میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
کوئٹہ(بیورورپورٹ )بلوچستان کے علاقے ژوب گریژن اور سوئی کے حملوں میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نماز جنازہ کے بعد شہدا کی تدفین فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی!-->…
حکومت ختم ہونے میں ایک ماہ رہ گیا،مسائل بہت ہیں ۔وزیراعظم
اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ختم ہونے میں ایک مہینہ رہ گیا ہے، تجارتی خسارے کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے، اگر ہنر مند لوگوں کو بیرون ملک بھیجیں گے تو پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہوجائے گا۔اس موقع پر!-->…
پاکستان میں اصلاحات کی ضرورت ہے ۔آئی ایم ایف
اسلام آباد(وقائع نگار)ڈائریکٹر آئی ایم ایف کمیونی کیشن جولی کوزیک نے کہا کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، اصلاحات کی ضرورت ہوگی، آئی ایم ایف ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہے۔جولی کوزیک کا کہنا تھا کہ 12 جولائی کو!-->…
وزیر اعظم نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا
چشمہ(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہبازشریف نے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا،اس موقع پروزیر توانائی خرم دستگیر، احسن اقبال اور چینی حکام وزیراعظم کے ہمراہ تھے، چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 1200 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا، سی 5 بجلی!-->…
ووٹ کے اندراج ، کوائف کی درستگی کیلئے تاریخ میں توسیع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، ووٹ کے اخراج اور ووٹ کی منتقلی کیلئے درخواست دینے تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔اب شہری ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کے لیے 20 جولائی 2023 تک الیکشن کمیشن سے رجوع کر سکتے ہیں۔
!-->!-->…
ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن میں غضب کی کرپشن
اسلام آباد(وقائع نگار)وزارت خزانہ کے ذیلی ادارہ فنانس ہائوس بلڈنگ کارپوریشن کی ناقص کارگردگی اور اقربا پروری کے باعث میگا قومی رقم 52کروڑ66لاکھ76ہزار روپے قرض لینے اور سرکاری ملازمین سے عدم وصولی کے باعث ڈوب گئی ،وزارت اور ادار ہ کے افسران!-->…
وزیر مذہبی امور اور چیئرمین پی اے سی کے درمیاں تلخ کلامی
اسلام آباد(ظفر ملک سے )وزارت مذہبی امورمیں کرپشن و اقربا پروری سے متعلق ،،پی اے سی ،،کے نوٹس پر وفاقی وزیر برہم ہو گئے ،چیئرمین سے تلخ جملوں کا تبادلہ،چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا کہ اپ کو ہم پر برسنے کی بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک!-->…
جبر،ظلم،تشدد،کشمیریوں کی خواہشات کو نہ چھین سکا۔۔دفتر خارجہ
اسلام آباد(وقائع نگار)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرابلوچ نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، گزشتہ 7 دہائیوں سے جبر بھی کشمیریوں کی خواہشات کو تبدیل نہیں کرسکا۔ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے!-->…
ستلج نے درجنوں دیہات ڈبو دیئے
لاہور، قصور(بیورورپورٹ )بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب آ گئے ہیں، دیہاتی اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ علاقوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر درمیانے!-->…