Browsing Category

قومی

انتقال پر ملال،سینئر صحافی شمشاد مانگٹ کے بڑے بھائی دنیا سے چلے گئے

اسلام آباد(وقائع نگار)سینئر جرنلسٹ ایڈیٹر انچیف روزنامہ زور آور اور ہفت روزہ پاکستان فائل شمشاد مانگٹ کے بڑے بھائی محمد اسلم مانگٹ انتقال کر گئے ہیں ،مرحوم پاک فوج سے ریٹائرڈ تھے اور صحافت کے شعبہ سے کافی دلچسپی رکھتے تھے اور ان کا کالم

آئی ایم ایف معائدہ کی حمایت پر وزیراعظم کی جانب سے سری لنکن صدر کا شکریہ

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں پاکستان کی حمایت اور مدد کرنے پر سری لنکا کے صدر کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے کہا

نیپرا نے 10روپے کیسپٹی چارجز ڈال کر بجلی مہنگی کردی

اسلام آباد(وقائع نگار)نیپرا کی جانب سے کپیسٹی چارجز شامل کر کے بجلی مہنگی کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس سے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ پڑے گا۔بجلی مہنگی ہونے سے متعلق نیپرا کی دستاویزات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق بجلی کی

پاکستان مسلم لیگ نے سیاست قربان کرکے ریاست کو بچالیا ہے

راولپنڈی(زورآور) PMLN (ن) کے راہنما راجہ ساجد عباسی نے کہا کہ PMLN نے سیاست قربان کرکے ریاست کو بچالیا ہے آئی ایم ایف سے قرضہ کا حصول میاں شہباز شریف کی ذاتی کاوشوں کا نتیجہ ہے جس کے نتیجہ میں آج پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا، انہوں نے

آئی ایم ایف نے زراعت پر ٹیکس لگانے کا پلان مانگ لیا

اسلام آباد(وقائع نگار)پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے ساتھ ہی عالمی مالیاتی فنڈنے دوسرے جائزے کے لیے شرائط پیش کر دیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے ریئل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ

لیبیا میں قید پاکستانیوں کی حکومت سے مدد کی اپیل

اسلام آباد(وقائع نگار)یورپ جانے کا خواب لیے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لیبیا کی جیل میں قید ہونے کا انکشاف ہوگیا، 7 ماہ سے قید پاکستانیوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کردی۔ دنیا نیوز کے مطابق بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں یورپ جانے

پنجاب میں بارشیں ،ایک جاں بحق پانچ زخمی

لاہور (سپیشل رپورٹر)پنجاب میں بارش کے باعث چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے ۔پنجاب کے شہر فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ پر بارش کے باعث پاور لومز فیکٹری کی چھت گرگئی، چھت کے ملبے تلے دب کر ایک مزدور جاں

جی بی ،بس کھائی میں جا گری،3افراد جاں بحق

گلگت(نمائندہ خصوصی )گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی۔افسوس ناک واقع شاہراہ قراقرم میں تھلیچی کے مقام پر بس کو موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

دریائے ستلج میں طغیانی،حفاظتی بند ٹوٹ گئے

بہاولنگر، پاکپتن(بیورورپورٹ )دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا، ہیڈسلیمانکی، لالہ امرسنگ اور بھونڈی کے قریب حفاظتی بند ٹوٹنے سے فصلیں تباہ اور کئی دیہات متاثر ہوئے ہیں۔دریائے ستلج میں سلیمانکی ہیڈ سے 81071 کیوسک پانی کا

ملک بھر میں پورا ہفتہ بارشوں کا امکان

لاہور(سپیشل رپورٹر)ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سندھ میں مون سون کے نئے سسٹم کے اثر انداز ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 22