Browsing Category

قومی

نو اور 10محرم کوعام تعطیل

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ملک میں 9 محرم 28 جولائی اور 10 محرم 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی، اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ دوسری جانب شہرِ قائد میں 9 اور

پولیس سٹیشن پر دھماکہ،4پولیس اہلکار شہید

پشاور(بیورورپورٹ )خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں واقع پولیس سٹیشن کے مرکزی دروازے کے قریب ہونے والے دھماکے میں 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی، دھماکے کے بعد

محرم الحرام میں وفاقی دارلحکومت میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کی حکومتوں کو بھی مراسلہ بھیج دیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں

بارش کے باعث موٹر وے پر متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں،35زخمی

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد موٹروے پر بارش کے باعث ٹریفک حادثے میں 35 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوس ناک حادثہ بارش کے باعث پھسلن کے وجہ سے پیش آیا جس میں موٹروے پر 4 بسیں، ایک کار اور ایک وین آپس میں ٹکرا گئے۔ریسکیو

دینا بھر میں کشمیری یوم الحاق پاکستان منا رہے

سری نگر(بیورورپورٹ )لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔19 جولائی 1947 کو آج ہی کے دن کشمیری قیادت نے پاکستان بننے سے قبل ہی پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی تھی۔جولائی 1947 کو

اسلام آباد میں شدید بارش،دیوار گرنے سے 12افراد جاں بحق

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں دیوار گرنے کے واقعات میں بچی سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی ، تھانہ نون کے علاقے پشاور روڈ پر

سائفر جھوٹ اور کہانی ،مفادات کے لیے استعمال کیا گیا۔اعظم خان

اسلام آباد(وقائع نگار)سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اعترافی بیان ریکارڈ کروا دیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ سائفر پری پلان ڈرامہ تھا جسے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم

ٹریفک حادثہ میں ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے بیٹے کی وفات پر وزیر اعظم کا افسوس

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے رہنما ن لیگ طارق فضل چودھری کے بیٹے کی ٹریفک حادثے میں وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیراعظم نے انزہ طارق کی وفات پر اہل خانہ سے دلی رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت حلال کا اجلاس آج ہو گا

کوئٹہ(بیورورپورٹ )محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں طلب کر لیا گیا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوگا، جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی

قومی سلامتی کو لاحق خطرہ سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں ۔آرمی چیف

راولپنڈی(بیورورپورٹ )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنزکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکے زیر صدارت 258 ویں کور کمانڈرز