Trending
- رہائشی علاقوں میں ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کیس کی سماعت ملتوی
- سینیٹ کمیٹی میں ایم ایل ون منصوبے کی فنڈنگ اور قرض منظوری پر تشویش
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
Browsing Category
قومی
انتہائی مطلوب انسانی سمگلر ملک سے فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے متحدہ عرب امارات جانے والے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کے دوران!-->…
ایپکس کمیٹی نے دوست ممالک کی طرف سے سرمایہ کاری کیلئے منصوبوں کی منظوری دیدی
سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی نے زراعت، حیوانات، معدنیات ،کان کنی ، آئی ٹی اور توانائی کے شعبوں میں دوست ممالک کی طرف سے سرمایہ کاری کے حصول کے لئے منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے ایپکس کمیٹی کے دوسرے!-->!-->!-->…
اقتصادی اتحاد پاکستان اور امریکا کو قریب لائے گا، مائیکل میکال
چیئرمین ہائوس فارن افیئرز کمیٹی مائیکل میکال نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان اقتصادی اتحاد دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لائے گا۔
وہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کی جانب سے منعقدہ باربی کیو!-->!-->!-->…
بلاول بھٹو نے متاثرین سیلاب میں گھروں کے مالکانہ حقوق کی دستاویزات تقسیم کردیں
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے متاثرین سیلاب کو گھروں کے مالکانہ حقوق دینے پر منصوبے کے پہلے مرحلے میں ضلع لاڑکانہ کے پانچ ہزاربے گھرافراد میں گھروں کی ملکیت کے حقوق کی دستاویزات تقسیم کیں۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو!-->!-->!-->…
مہنگائی 29.16 فیصد ہو گئی
ہفتہ وار مہنگائی 20 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 29.16 فیصد ہو گئی، جس کی وجہ ملک بھر میں چینی کی خوردہ قیمتوں میں اضافہ ہے۔
پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق سب سے زیادہ چینی کی قیمت اسلام آباد میں 160!-->!-->!-->…
بجلی7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری
وفاقی کابینہ نے بجلی7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری!-->!-->!-->…
محرم الحرام،پنجاب کے 13اضلاع حساس قرار،موبائل سروس بند رہے گی
لاہور(سپیشل رپورٹر)محرم الحرام میں پنجاب کے 13اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق 13 حساس اضلاع میں ضرورت پڑنے پر فوج طلب کی جا سکتی ہے۔لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جھنگ، بھکر، لیہ، ملتان ،ساہیوال، چکوال، راجن!-->…
سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی ،او آئی سی کے پلیٹ فارم سے تدارک کریں گے۔وزیراعظم
اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اس شیطانیت کے تدارک کی مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تورات، انجیل اور!-->…
نواب آف جونا گڑھ محمد جہانگیر خانجی انتقال کر گئے
کراچی(بیورورپورٹ )نواب آف ریاست جونا گڑھ محمد جہانگیر خانجی انتقال کر گئے، نواب محمد جہانگیر کو گزشتہ روز کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔نواب محمد جہانگیر خانجی کی نماز جنازہ کل بعد از نماز جمعہ جونا گڑھ ہاس کراچی میں ادا کی جائے گی، نواب آف جونا!-->…
بجلی کے بلوں میں ٹی وی کے علاوہ ریڈیو فیس بھی ڈالنے کا فیصلہ
اسلام آباد(وقائع نگار)وزارت خزانہ نے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا، بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ اب ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔وزارت خزانہ کے حکام نے!-->…