Browsing Category

قومی

تودا گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق

سکردو (نمائندہ خصوصی )جگلوٹ سکردو روڈ پر پہاڑی تودہ کار پر آگرا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق جگلوٹ سکردو روڈ پر شنگوس کے مقام پر پہاڑی تودہ کار پر گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے ۔ایس ایس پی سکردوکے…

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا پاکستان ہیومینٹیرین فورم کی سالانہ رپورٹ 2022 کی تقریب رونمائی سے…

اسلام آباد(19 جولائی 2023)ء چیئرمین سینیٹ، محمد صادق سنجرانی نے بدھ کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ”Pakistan Humanitarian فورم کی سالانہ رپورٹ 2022" کے لانچ ایونٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے تقریب…

کووڈ-19 کے بعد پہلے پارلیمانی وفد کا دورہ چین

 'پاکستان اور China مشترکہ چیلنجزسے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی کے ساتھ کسی بھی نئی سرد جنگ کو مسترد کرتے ہیں '، مشاہد (اسلام آباد۔ 19 جولائی 2023) سینیٹ کی دفاعی کمیٹی اور پاکستان China انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی…

چیف سکیورٹی آفیسر کی گرفتاری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر سمیت تمام ملازمین کا ڈرگ…

اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب سمیت اپنے تمام ملازمین کے ڈرگ ٹیسٹ کرائے گی۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر سید اعجاز حسین شاہ کی گرفتاری کے پس

پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نجیب ہارون نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ایک بیان میں نجیب ہارون کا کہنا تھا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 مئی کے واقعے نے پاکستان کے امیج کوخراب کیا، ان واقعات نے ہماری سیاست کو بھی

مونس الہیٰ کیلئے عدالت سے بری خبر آگئی

جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔مجسٹریٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے تفتیشی افسر کی درخواست پر مونس

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کو 24جولائی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی اور انہیں 24 جولائی کو سپریم کورٹ پیشی کے بعد حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس

لاہور میں اہم شخصیت کی پراسرار موت

لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی اچانک پر اسرار موت ہوگئی۔ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں واقع گھرمیں رات گئے مردہ پائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،

جناح ہاؤس اور  دیگر حساس تنصیبات کے جلاؤ گھیراؤ کیس کی دوبارہ تفتیش کے لیے ایک اور  جے آئی ٹی تشکیل

محکمہ داخلہ پنجاب نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر حساس تنصیبات کے جلاؤ گھیراؤ کیس کی دوبارہ تفتیش کے لیے ایک اور جے آئی ٹی تشکیل دے دی ۔ پانچ رکنی جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور ہوں گے ۔ نوٹیفکیشن

پیمرا ترمیمی بل 2023 اتفاق رائے سے منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی بل 2023 اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ خبرایجنسی ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس جمعے کو