Trending
- رہائشی علاقوں میں ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کیس کی سماعت ملتوی
- سینیٹ کمیٹی میں ایم ایل ون منصوبے کی فنڈنگ اور قرض منظوری پر تشویش
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
Browsing Category
قومی
حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کا مارجن 1 روپیہ 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضا مند
وفاقی حکومت نے گزشتہ روز طویل مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں ایک روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضامندی ظاہر کردی تاکہ ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال کی دھمکی کو روکا جا سکے۔
رپورٹ کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک اور…
مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہرو دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مفرور رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سرور روڈ کے تفتیشی افسر کی درخواست پر پی ٹی آئی کے روپوش 22 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز…
فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید
چمن میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے کلی احمد میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے گشت کرنے والے لیویز اہلکاروں پرفائرنگ کی جس سے ایک اہلکار شہید اور دوسرا شدید…
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منشیات فروشی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے انکوائری کمیٹی قائم کردی
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مبینہ طورپر منشیات فروشی کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی بنادی۔کمیٹی میں سیکرٹری معدنیات بابر امان بابر، ڈی آئی جی امین بخاری اور ڈی آئی جی راجہ فیصل شامل ہیں۔
کمیٹی…
غیر شرعی نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 26 جولائی تک ضمانت
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26 جولائی تک ضمانت منظور کرلی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں آج…
تعلیم پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک مضبوط ربط رہا ہے،مسعود خان
امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر سردار محمدمسعود خان نے کہا ہے کہ 1950کی دہائی سے لے کر اب تک تعلیم پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک مضبوط ربط رہا ہے۔پاکستانی طلبا کی امریکہ آمد کے لحاظ سے گذشتہ سال ایک اچھا سال ثابت ہوا ہے کیونکہ اس سال…
جنرل عاصم منیر سے سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ کی ملاقات، علاقائی امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کا…
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر سے ملاقات کے دوران خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کا اعتراف کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 46 ہزار پوائنٹس کی سطح کو عبور کر گیا
انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروباری ہفتےکے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپےکا ہوگیا ہے۔
گزشتہ کاروباری روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔خیال رہےکہ انٹر بینک…
وکیل قتل کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 اگست تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 9 اگست تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ…
بھارت سے پانی آنے کیصورت میں ستلج،راوی اورجہلم میں دریا بلند ہونے لگے
قصور، بہاولنگر(سپیشل رپورٹر)طوفانی بارشوں اور بھارتی پانی سے دریاں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی، راوی، ستلج، چناب اور جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔دریائے راوی اور چناب میں آئندہ 48 گھنٹوں میں درمیانے سے اونچے درجے کا…