Browsing Category

قومی

نگران سیٹ اپ کو اختیارارت دینا آئین کا قتل ہے ،تحریک انصاف

اسلام آباد(وقائع نگار)بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ نگران حکومت کو منتخب حکومت کے اختیارات دینا آئین کا قتل ہے۔نگران حکومت کے اختیارات کو کم کیا گیا مگر یہ کافی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے پارلیمنٹ کے مشترکہ…

نگران وزیراعظم کے اختیارارت ،پارلیمنٹ نے آضافہ کر دیا

اسلام آباد(وقائع نگار)نگران وزیراعظم نئے عالمی معاہدے نہیں کر سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ نے نگران وزیراعظم کے اختیارات میں اضافے سے متعلق ترامیم منظور کر لی ہیں۔ ترامیم کے مطابق نگران وزیراعظم نئے عالمی معاہدے نہیں کر سکے گا،نگران…

عمران خان توشہ خانہ چوری کا جواب دیں

عطا تارڑ! نیوز کانفرنس Atta Tarar News Conference عمران خان توشہ خانہ چوری کا جواب دیں، عدالتوں پر حملہ آور نہ ہوں، میرے وائس نوٹ میں کوئی چھپانے والی بات نہیں تھی، عطا تارڑ کی نیوز کانفرنس؎ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی…

کابینہ نے بورڈ آف انویسٹمنٹ آرڈیننس میں ترامیم منظورکرلی

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا ، وفاقی کابینہ نے ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا ، اجلاس…

وزیراعظم شہباز شریف کا ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد و افتتاح کی تقریب سے خطاب

اہم ترین وزیراعظم شہباز شریف خطاب خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا جارہا ہے،قوم کی حالت بدلنے کیلئے کشکول توڑنا ہوگا،Prime Minister Shahbaz Sharif کا ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد و افتتاح کی تقریب سے…

عمران خان الیکشن کمیشن میں پیش، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہو گی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (PTI) عمران خان پیش ہوگئے، الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ بھی مقرر کردی۔الیکشن کمیشن میں  چیئرمین PTI، فواد چوہدری اور  اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔…

رانا ثنا اللہ کیلئے خوشخبری

گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو دہشت گردی کے مقدمے سے بری کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ رانا ثنااللہ…

مون سون بارشیں، پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہورہا ہے۔مون سون کی بارشوں کی وجہ سے ایک بار پھر دریائے ستلج کی سطح بلند ہونے لگی ہے اور ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کی آمد 71604 اور اخراج 62639 کیوسک ریکارڈ کیا…

قرآن پاک کی بے حرمتی، بلاول بھٹو کا او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کے جنرل سیکرٹری حسین ابراہیم طحہٰ سے آج ٹیلی فونک…

امریکی وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، افغان امور پر تبادلہ خیال

 امریکی  وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے  وزیر خارجہ بلاول بھٹو  زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور  پاکستانی معیشت اور افغان امور  پر تبادلہ خیال کیا۔امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق  انٹونی بلنکن نے پاکستانی وزیر خارجہ سے گفتگو میں پاک…