Browsing Category

قومی

شاندار حج انتظامات پر طلحہ محمود کی پاکستان حج مشن کی تعریف

مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر محمد طلحہ محمود نے محدود مدت میں حج کے لئے شاندار انتظامات کرنے پر پاکستان حج مشن کی غیرمعمولی کوششوں کو سراہا ہے۔مکہ مکرمہ میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے حج مشن کو حجاج کرام کا وطن

قرآن پاک کی بے حرمتی، جماعت اسلامی کا سویڈن کے سفارتخانے تک احتجاج مارچ کا اعلان

امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف سوموار شام 5بجے ایف سکس مر کز سے سویڈن سفارت خانے تک احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے ، جس میں اسلام آباد سے بڑی تعداد میں شہری شر یک ہوں گے ، انھوں نے

ون ویلنگ کرنے والے 10 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راول ڈویژن پولیس کی کی کاروائی، ون ویلنگ کرنے والے 10 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے 07ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں نصیر، انس، ملنگ خان،

معصوم بچی کے ایک ہاتھ سے اپاہج ہونے پر ایک انکوائری ٹیم تشکیل

وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولنگر نے معصوم بچی کے ایک ہاتھ سے اپاہج ہونے معاملہ پر ایک انکوائری ٹیم تشکیل دی گئی ہے جس میں ٹی او آرز پڑھے تو حیران اور پریشان ہوگیا ہے ٹی او آرز میں پہلی یہ بات لکھی ہے کہ

سویڈن حکومت کی نگرانی میں قرآن پاک کی بے حرمتی اتفاق نہیں، اظہار بخاری

چیئرمین امن کمیٹی سفیر امن معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے سویڈن عدالت کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ سویڈن حکومت کی نگرانی میں قرآن پاک کی بے حرمتی اتفاق نہیں۔ مکمل سازش ہے۔ اسلامی ملکوں کا

رواں سال عیدالاضحیٰ پر 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی، گرمی اور لوڈشیڈنگ سے کھالوں کے خراب ہونے…

پاکستان ٹینریز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ رواں سال عیدالاضحیٰ پر 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی کی گئی۔پاکستان ٹینریز ایسوسی ایشن کے مطابق قربانی میں 20 لاکھ بچھڑے، 35 لاکھ بکرے، 8 لاکھ چھترے اور60 ہزار اونٹ شامل ہیں۔ایسوسی ایشن کا

پنجاب بھر میں صحت کارڈ پر دل کی بیماریوں اور زچگی کا علاج روک دیا گیا

پنجاب بھر میں صحت کارڈ پر دل کی بیماریوں اور زچگی کا علاج روک دیا گیا۔پنجاب کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر امراض قلب کا علاج معطل ہوگیا جس کے بعد نجی اسپتالوں میں دل کے مریضوں کو اسٹنٹس سمیت ہارٹ سرجریز غیرمعینہ مدت تک بند کردی گئیں۔

قوم قربانی کا بکرا بننے کے بجائے شرپسندوں کے خلاف متحد ہو جائے، اظہار بخاری

ایف جی ٹیکنیکل ہائی سکول لال کرتی میں عید الاضحیٰ کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے کہ قوم قربانی کا بکرا بننے کے بجائے شرپسندوں کے خلاف متحد ہو جائے۔بیت حرم میں اللہ تعالی نے انسان کے

توہین رسالت اور توہین قرآن کے بڑھتے واقعات کے سدباب کے لئے جذبہ جہاد پیدا کرنا ہو گا، تحریک تحفظ…

تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ پاکستان نے سویڈن میں توہین قرآن کے واقعہ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ توہین رسالت اور توہین قرآن کے بڑھتے واقعات کے سدباب کے لئے جذبہ جہاد پیدا کرنا ہو گا۔او آئی سی اور اسلامی ممالک کے حکمران توہین رسالت

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کیلئے درخواستیں طلب کرلیں

الیکشن کمیشن کی عام انتخابات کی تیاریاں جاری، الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان الاٹ کرنے کیلئے درخواستیں طلب کرلیں، اپنے ایک جاری کردہ بیان میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں آئندہ