Browsing Category

قومی

کار اور بس میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

نوشہرو فیروزکے علاقے مورو کے قریب کار اور بس میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی بس اور کار میں تصادم کا واقعہ مورو کے قریب دو میل کے مقام پر پیش آیا،

آئی ایم ایف معاہدہ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، جاوید انتظار

آئی ایم ایف معاہدہ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔بجلی، گیس پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا۔اشیائےخورد و نوش مہنگی ہو جائیں گی ۔حکومت ڈیفالٹ سے بچ جائے گی عوام معاشی قیدی بن جائے گی۔ تین ارب ڈالر کے معاہدے کی شرائط عوام سے چھپائی گئی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، جے یو آئی کا دفتر خارجہ سے بڑامطالبہ

جمعیت علماء اسلام نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعہ کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ اسلام اور شعائر اسلام بارے مغرب کا رویہ ہمیشہ تشدد پر مبنی رہا ہے ، جے یو آئی کے ترجمان اسلم

منیٰ میں پاکستانی حجاج کو درپیش مسائل پر طلحہ محمود کا اظہار برہمی

منیٰ میں پاکستانی حجاج کو درپیش مسائل پر وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے اظہار برہمی کیا،وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے سعودی وزیر حج و عمرہ الشیخ ڈاکٹر توفیق الربیعتہ سے رابطہ کیا،وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے منی،

نباتات سے کپڑوں کی تیاری، پاکستان کو 37 لاکھ 20 ہزار ڈالر کی گرانٹ ملے گی

گلوبل انوائرمنٹ فیسیلٹی (جی ای ایف) کی گورننگ باڈی نے نباتات سے کپڑا تیار کرنے کے منصوبے میں پاکستان کی مدد کرنے کے لیے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔رپورٹ کے مطابق گلوبل انوائرمنٹ فیسیلٹی (جی ای ایف) کی گورننگ باڈی نے پاکستان میں کیلے کی

مودی کی دعوت، وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ (سی ایچ ایس) کے 23ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جمعے کے روز جاری بیان کے مطابق وزیراعظم

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ میڈیا پر نشر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جا رہا، اس کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ

سکیورٹی فورسز کی ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ٹانک اور شمالی وزیرستان کے اضلاع میں کامیاب کارروائیوں کے دوران فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث چھ سرگرم دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی

عید الاضحیٰ کل جمعرات کو پوری مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں عید الاضحی کل جمعرات کو پوری مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔دن کا آغاز مساجد میں امت مسلمہ کی بہتری، ملکی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کیلئے خصوصی دعائوں سے

قومی اسمبلی نے بجٹ منظور کر لیا

اسلام آباد (وقائع نگار)قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لئے 14.48 ٹریلین روپے مالیت کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی، بجٹ تجاویز کو قانونی تحفظ دینے کے لئے مالی بل بھی منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد