Browsing Category

قومی

14 ہزار 460 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش

نئے مالی سال کا 14 ہزار 460 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کر رہے ہیں۔ بجٹ دستاویز کے مطابق وفاقی بجٹ 24-2023 کا مجموعی حجم 14 ہزار 460 ارب روپے مختص کیا گیا ہے۔ حکومتی

زراعت کے لیے شمشی ٹیوب ویل،سرکاری ملازمین اور پنشن میں 32فیصد آضافہ،حکومت نے بجٹ پیش کر دیا

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کر دیں۔ بجٹ دستاویز کے مطابق وفاقی بجٹ 24-2023 کا مجموعی حجم 14 ہزار 460 ارب روپے مختص کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ اگلے سال ایف بی آر محاصل کا تخمینہ 92 کھرب روپے ہے

حکومت کا بجٹ کی آڑ میں اہم قوانین بھی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(وقائع نگار)حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈالر اور دیگر کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا دینے کیلیے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت غیر ملکی کرنسی کی ذخیرہ

سرکاری ملازمین کی تنخوائوں اور پنشن میں 30فیصد آضافہ

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے خصوصی بجٹ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 30 فیصد ایڈہاک اضافے کی منظوری دیدی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی

علی محمد خان رہائی کے بعد پانچویں مرتبہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کو 9 مئی کے واقعات میں رہائی کے بعد اینٹی کرپشن یونٹ نے مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں پانچویں بار گرفتار کرلیا۔مردان کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں نامزد

کوئی ایسی چیز باقی نہیں جو آئی ایم ایف معاہدہ میں رکاوٹ بن جائے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سے ایک گھنٹہ ٹیلی فون پر گفتگو کی، کوئی ایسی چیز باقی نہیں جو آئی ایم ایف معاہدہ میں رکاوٹ بن جائے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف

وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے۔ نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے۔ نئے

پاناما کیس کچھ اور معاملہ تھا ، صرف ایک خاندان کو الگ کرکے کیس چلایا گیا، جسٹس طارق مسعود

سپریم کورٹ کے جج جسٹس طارق مسعود نے پاناما سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ پاناما کیس کچھ اور ہی معاملہ تھا، 436 افراد میں سے صرف ایک خاندان کو الگ کرکے کیس چلایا گیا۔سپریم کورٹ میں پاناما اسکینڈل میں شامل 436 افراد کے

پرویز خٹک کے معاملات طے پا گئے، استحکام پاکستان پارٹی کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا جائیگا

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سابق صدر عمران خان کے قریبی ساتھی پرویز خٹک کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان کا جہانگیر ترین سے رابطہ ہوا ہے جس کے بعد معاملات طے پا گئے ہیں وہ پرویز خٹک استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرینگے،

پاکستان کا دشمن اور عالمی دہشتگرد ثنااللہ غفاری ہلاک

پاکستان کا دشمن اور عالمی دہشتگرد ثنااللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔افغانستان کے شہر کنڑ میں مارا جانے والا پاکستان کا دشمن ثنااللہ غفاری انتہائی خطرناک دہشتگرد تھا جو نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر انتہائی